صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2556
«أولم ولو بشاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ولیمہ کرو، خواہ ایک بکری ذبح کر کے ہی کیوں نہ ہو۔“
«أولم ولو بشاة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ولیمہ کرو، خواہ ایک بکری ذبح کر کے ہی کیوں نہ ہو۔“