صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2538
«أوتروا يا أهل القرآن إن الله وتر يحب الوتر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے اہل قرآن! وتر ادا کیا کرو، کیونکہ بلاشبہ اللہ تعالیٰ طاق (یعنی ایک) ہے اور وہ طاق کو ہی پسند فرماتا ہے۔“