صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2535
«أوإنكم تفعلون ذلك؟ لا عليكم أن لا تفعلوا ذلك فإنها ليست نسمة كتب الله أن تخرج إلا هي خارجة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا واقعی تم لوگ ایسا (عزل) کرتے ہو؟ تم پر کوئی گناہ نہیں اگر تم ایسا نہ کرو، کیونکہ جس جان کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے پیدا ہونے کا لکھ دیا ہے، وہ بہرحال پیدا ہو کر ہی رہے گی۔“