صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2496
«إني لأنظر إلى شياطين الجن والإنس قد فروا من عمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ میں دیکھ رہا ہوں کہ جنوں اور انسانوں کے شیاطین عمر سے ڈر کر بھاگ گئے ہیں۔“