صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2494
«إني لأمزح ولا أقول إلا حقا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک میں مزاح (خوش طبعی) بھی کرتا ہوں مگر حق اور سچی بات کے سوا کچھ نہیں کہتا۔“