صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2408
«إنه ليس بدواء ولكنه داء» - يعني الخمر -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک یہ کوئی دوا نہیں ہے، بلکہ یہ تو خود ایک بیماری ہے۔“ (اس سے آپ ﷺ کی مراد شراب تھی)۔