صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2400
«إنه قد حضر من أبيك ما ليس الله تعالى بتارك منه أحدا لموافاة يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تمہارے والد کے پاس وہ (موت) آ پہنچی ہے جس سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن کی حاضری کے لیے کسی کو بھی نہیں چھوڑے گا۔“