صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2353
«إنما جزاء السلف الحمد والوفاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرض کا بہترین بدلہ تو بس (قرض دینے والے کی) تعریف کرنا اور (وقت پر خوش اسلوبی سے) ادائیگی کر دینا ہے۔“