صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2340
«إنما أنا بشر تدمع العين ويخشع القلب ولا نقول ما يسخط الرب والله يا إبراهيم إنا بك لمحزونون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تو بس ایک انسان ہوں، آنکھ آنسو بہاتی ہے، دل غمگین ہوتا ہے لیکن ہم زبان سے کوئی ایسی بات نہیں کہتے جو ہمارے رب کو ناراض کر دے۔ اور اللہ کی قسم! اے ابراہیم! ہم تمہاری جدائی پر بہت غمگین ہیں۔“