صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2336
«إنما الولاء لمن أعتق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ولاء (آزاد کردہ غلام کی وراثت کا حق) تو اسی کو ملتا ہے جو غلام کو آزاد کرے۔“