صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2333
«إنما النساء شقائق الرجال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورتیں تو (احکام و احوال میں) مردوں ہی کا دوسرا حصہ (مثل) ہیں۔“
«إنما النساء شقائق الرجال»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورتیں تو (احکام و احوال میں) مردوں ہی کا دوسرا حصہ (مثل) ہیں۔“