حدیث نمبر: 231
«أخرجوا المشركين من جزيرة العرب وأجيزوا الوفد بنحو ما كنت أجيزهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مشرکوں کو جزیرہ نما عرب سے نکال دو، اور وفود کو اسی طرح عطیات و انعامات سے نوازا کرو جس طرح میں انہیں نوازا کرتا تھا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 231
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ د] عن ابن عباس. الصحيحة ١١٣٣: حم, م, هق.