صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2308
«إنكم ستلقون العدو غدا فليكن شعاركم {حم} لا ينصرون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً کل تمہارا سامنا دشمن سے ہوگا، لہٰذا (پہچان کے لیے) تمہارا شعار اور نعرہ یہ ہونا چاہیے: «حٰمٓ، لَا يُنْصَرُونَ» (وہ ہرگز فتح یاب نہیں ہوں گے)۔“