حدیث نمبر: 2278
"إن يوم الاثنين والخميس يغفر الله فيهما لكل
مسلم إلا مهتجرين يقول: دعهما حتى يصطلحا"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک پیر اور جمعرات کے دن اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو بخش دیتا ہے سوائے ان دو لوگوں کے جنہوں نے آپس میں قطع تعلقی کر رکھی ہو۔ اللہ تعالیٰ (فرشتوں سے) فرماتا ہے: ان دونوں کو چھوڑے رکھو یہاں تک کہ یہ آپس میں صلح کر لیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2278
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن أبي هريرة. مسلم ٨/١١.