حدیث نمبر: 2254
«إن هذا أمر كتبه الله على بنات آدم فاغتسلي وأهلي بالحج واقضي ما يقضي الحاج غير أن لا تطوفي بالبيت ولا تصلي»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جسے اللہ نے آدم کی بیٹیوں (عورتوں) پر مقدر فرما دیا ہے، لہٰذا تم غسل کرو، حج کا احرام باندھو اور تمام وہ مناسک ادا کرو جو حاجی ادا کرتا ہے، البتہ بیت اللہ کا طواف نہ کرو اور نماز نہ پڑھو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2254
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م د] عن جابر. مختصر مسلم ٦٦.