صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2225
«إن من تمام الصلاة إقامة الصف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ صفوں کو سیدھا کرنا نماز کے مکمل ہونے کا حصہ ہے۔“
«إن من تمام الصلاة إقامة الصف»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ صفوں کو سیدھا کرنا نماز کے مکمل ہونے کا حصہ ہے۔“