صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2207
«إن من أشراط الساعة أن يلتمس العلم عند الأصاغر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ علم چھوٹوں (یعنی کم علم اور حقیر لوگوں) کے پاس تلاش کیا جائے گا۔“