صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 22
«ائذنوا للنساء بالليل إلى المساجد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورتوں کو رات کے وقت مساجد میں جانے کی اجازت دیا کرو۔“
«ائذنوا للنساء بالليل إلى المساجد»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورتوں کو رات کے وقت مساجد میں جانے کی اجازت دیا کرو۔“