صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2188
«إن له مرضعا في الجنة» - يعني ولده إبراهيم -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ جنت میں اس کے لیے ایک دودھ پلانے والی ہے۔“ (اس سے مراد آپ ﷺ کے صاحبزادے حضرت ابراہیم ہیں)۔