صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2186
«إن لهذه البيوت عوامر فإذا رأيتم شيئا منها فحرجوا عليها ثلاثا فإن ذهب وإلا فاقتلوه فإنه كافر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ ان گھروں میں کچھ آباد رہنے والے (جنات) ہوتے ہیں، پس جب تم ان میں سے کسی (سانپ وغیرہ) کو دیکھو تو ان پر تین دن تک سختی سے پابندی لگاؤ (تنبیہ کرو)، اگر وہ چلا جائے تو ٹھیک، ورنہ اسے مار ڈالو کیونکہ وہ کافر (سرکش شیطان) ہے۔“