صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2109
«إن عذاب هذه الأمة جعل في دنياها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اس امت کا عذاب اسی دنیا میں رکھ دیا گیا ہے۔“
«إن عذاب هذه الأمة جعل في دنياها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اس امت کا عذاب اسی دنیا میں رکھ دیا گیا ہے۔“