صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2087
«إن زاهرا باديتنا ونحن حاضروه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک زاہر ہمارا دیہاتی (دوست) ہے اور ہم اس کے شہری (دوست) ہیں۔“