صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2011
«إن أولى الناس بالله من بدأهم بالسلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک لوگوں میں اللہ تعالیٰ کے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہے جو انہیں سلام کرنے میں پہل کرتا ہے۔“