صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1992
«إن الهدى الصالح والسمت الصالح جزء من سبعين جزءا من النبوة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک نیک سیرت اور اچھا طور طریقہ نبوت کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔“