صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1957
«إن الملائكة لتلعن أحدكم إذا أشار إلى أخيه بحديدة وإن كان أخاه لأبيه وأمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک فرشتے تم میں سے اس شخص پر لعنت بھیجتے ہیں جو اپنے بھائی کی طرف کسی لوہے (یعنی ہتھیار وغیرہ) سے اشارہ کرے، خواہ وہ اس کا سگا بھائی ہی کیوں نہ ہو۔“