حدیث نمبر: 1944
«إن المرأة خلقت من ضلع وإنك إن ترد إقامة الضلع تكسرها فدارها تعش بها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے اور اگر تم پسلی کو سیدھا کرنا چاہو گے تو اسے توڑ دو گے، لہٰذا اس کے ساتھ مدارات (نرمی اور حکمت) سے پیش آؤ، تم اس کے ساتھ بخوشی زندگی گزار لو گے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1944
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم حب ك] عن سمرة. الترغيب ٣/٧٢.