صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1888
«إن الله تعالى يحب سمح البيع سمح الشراء سمح القضاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ اس شخص کو پسند فرماتا ہے جو بیچنے میں نرمی کرے، خریدنے میں نرمی کرے، اور قرض کے تقاضے میں نرمی کرے۔“