حدیث نمبر: 1874
«إن الله تعالى يبعث لهذه الأمة على رأس كل مائة سنة من يجدد لها دينها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس امت کے لیے ہر صدی کے سرے پر کسی ایسے شخص (یا جماعت) کو بھیجے گا جو اس کے لیے اس کے دین کی تجدید کرے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1874
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ك هق في المعرفة] عن أبي هريرة. الصحيحة ٥٩٩.