صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1857
«إن الله لا يقدس أمة لا يأخذ الضعيف حقه من القوي وهو غير متعتع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس امت کو پاکیزہ نہیں کرتا جس میں کمزور شخص طاقتور سے اپنا حق بغیر کسی خوف اور ہچکچاہٹ کے نہ لے سکے۔“