صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1855
«إن الله لا يقبل صلاة بغير طهور ولا صدقة من غلول»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ طہارت (پاکی) کے بغیر کوئی نماز قبول نہیں کرتا، اور نہ ہی خیانت کے مال سے کوئی صدقہ قبول فرماتا ہے۔“