صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1830
«إن الله وتر يحب الوتر فإذا استجمرت فأوتر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ طاق ہے اور طاق کو پسند فرماتا ہے، لہٰذا جب تم استنجاء (کے لیے ڈھیلے یا پتھر استعمال) کرو تو طاق عدد استعمال کرو۔“