صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1792
«إن الله قد جعل لجعفر جناحين مضرجين بالدم يطير بهما مع الملائكة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے جعفر (رضی اللہ عنہ) کے لیے خون میں لت پت دو پر بنا دیے ہیں، جن کے ذریعے وہ فرشتوں کے ساتھ (جنت میں) اڑتے ہیں۔“