صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1784
«إن الله قبض قبضة فقال: هذه إلى الجنة برحمتي وقبض قبضة فقال: هذه إلى النار ولا أبالي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے (مخلوق کی) ایک مٹھی بھری اور فرمایا: یہ میری رحمت سے جنت میں جائیں گے، اور اس نے دوسری مٹھی بھری اور فرمایا: یہ جہنم میں جائیں گے اور مجھے کوئی پرواہ نہیں۔“