صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1778
«إن الله ضرب الدنيا لمطعم ابن آدم مثلا وضرب مطعم ابن آدم مثلا للدنيا وإن قزحه وملحه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ابن آدم کی خوراک کو دنیا کے لیے ایک مثال بنایا ہے، اور ابن آدم کی خوراک کے لیے دنیا کو مثال بنایا ہے، خواہ وہ اس میں کتنے ہی مصالحے اور نمک کیوں نہ ملا لے۔“