صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1739
«إن الله تعالى جعل ما يخرج من بني آدم مثلا للدنيا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے اس چیز کو دنیا کے لیے ایک مثال بنا دیا ہے جو انسان کے پیٹ سے (فضلہ بن کر) خارج ہوتی ہے۔“