صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1737
«إن الله تعالى جعل الدنيا كلها قليلا وما بقي منها إلا القليل كالثغب شرب صفوه وبقي كدره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے پوری دنیا ہی کو قلیل (تھوڑا) بنایا ہے، اور اب اس میں سے بھی بہت تھوڑا ہی باقی رہ گیا ہے، اس چھوٹے تالاب کی طرح جس کا صاف پانی پی لیا گیا ہو اور صرف گدلا پانی باقی رہ گیا ہو۔“