صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1694
«إن الذي يكذب علي يبني له بيت في النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ جو شخص مجھ پر جھوٹ باندھتا ہے، اس کے لیے جہنم میں ایک گھر بنا دیا جاتا ہے۔“