صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1692
«إن الذي يأكل أو يشرب في آنية الفضة والذهب إنما يجرجر في بطنه نار جهنم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ جو شخص چاندی اور سونے کے برتنوں میں کھاتا یا پیتا ہے، وہ درحقیقت اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ کو غٹ غٹ کر کے انڈیل رہا ہے۔“