صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1658
«إن الشيطان يجري من ابن آدم مجرى الدم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ شیطان انسان (ابنِ آدم) کے جسم میں خون کی طرح گردش کرتا ہے۔“