صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1646
«إن الشيخ يملك نفسه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ بوڑھا آدمی اپنے آپ (اپنی خواہشات) پر قابو رکھتا ہے۔“
«إن الشيخ يملك نفسه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ بوڑھا آدمی اپنے آپ (اپنی خواہشات) پر قابو رکھتا ہے۔“