صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1615
«إن الرجل إذا صلى مع الإمام حتى ينصرف كتب له قيام ليلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ جب آدمی امام کے ساتھ نماز پڑھتا رہے یہاں تک کہ وہ فارغ ہو جائے، تو اس کے لیے پوری رات کی عبادت (قیام) کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔“