صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1606
«إن الدجال ممسوح العين اليسرى عليها ظفرة مكتوب بين عينيه كافر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ دجال بائیں آنکھ سے کانا ہوگا، اس پر ایک موٹا ناخونہ (گوشت کا لوتھڑا) ہوگا، اور اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان «كَافِر» لکھا ہوگا۔“