حدیث نمبر: 1602
"إن الحور العين لتغنين في الجنة يقلن:
نحن الحور الحسان ... خبئنا لأزواج كرام"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ موٹی اور خوبصورت آنکھوں والی حوریں جنت میں گنگنائیں گی اور کہیں گی: «نَحْنُ الْحُورُ الْحِسَانُ، خُبِّئْنَا لِأَزْوَاجٍ كِرَامٍ» ہم خوبصورت حوریں ہیں، جنہیں معزز شوہروں کے لیے چھپا کر (محفوظ) رکھا گیا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1602
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [سمويه] عن أنس. الروض النضير ٤٩٦.