حدیث نمبر: 1563
«إن أشد الناس عذابا يوم القيامة: المصورون»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ قیامت کے دن لوگوں میں سب سے سخت عذاب تصویریں (یا مجسمے) بنانے والوں کو ہوگا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1563
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م] عن ابن مسعود. غاية المرام ١٣٢، الصحيحة ٣٦٤.