حدیث نمبر: 1535
«إن أحبكم إلي وأقربكم مني في الآخرة مجالس أحاسنكم أخلاقا وإن أبغضكم إلي وأبعدكم مني في الآخرة أسوؤكم أخلاقا الثرثارون المتفيهقون المتشدقون»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ آخرت میں تم میں سے مجھے سب سے زیادہ محبوب اور میری مجلس کے سب سے زیادہ قریب وہ لوگ ہوں گے جن کے اخلاق سب سے اچھے ہوں گے، اور آخرت میں تم میں سے مجھے سب سے زیادہ ناپسند اور مجھ سے سب سے زیادہ دور وہ لوگ ہوں گے جن کے اخلاق سب سے برے ہوں گے، جو بہت زیادہ بولنے والے، تکبر کے ساتھ منہ پھاڑ کر بولنے والے اور باتونی ہوں گے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1535
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم حب طب هب] عن أبي ثعلبة الخشني. المشكاة ٤٧٩٧، الصحيحة ٧٩١: ت، خط –جابر.