صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 153
«اجعلوا بينكم وبين النار حجابا ولو بشق تمرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے اور جہنم کی آگ کے درمیان آڑ بناؤ، خواہ کھجور کا ایک ٹکڑا (صدقہ کر کے) ہی کیوں نہ ہو۔“