صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 151
«اجعلوا آخر صلاتكم بالليل وترا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی رات کی آخری نماز وتر کو بناؤ۔“
«اجعلوا آخر صلاتكم بالليل وترا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی رات کی آخری نماز وتر کو بناؤ۔“