صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1508
«انظروا قريشا فخذوا من قولهم وذروا فعلهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قریش کو دیکھو، پس ان کی بات لے لیا کرو اور ان کے (برے) افعال کو چھوڑ دیا کرو۔“