صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1488
«أنتم أعلم بأمر دنياكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم اپنے دنیاوی معاملات کو زیادہ بہتر جانتے ہو۔“
«أنتم أعلم بأمر دنياكم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم اپنے دنیاوی معاملات کو زیادہ بہتر جانتے ہو۔“