صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 146
«اجتنبوا الكبائر وسددوا وأبشروا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کبیرہ گناہوں سے بچو، درست راستے پر رہو (میانہ روی اختیار کرو) اور خوشخبری قبول کرو۔“